سوات موٹروے پرچکدرہ (پل چوکی) کی تازہ تصاویر۔ ShamsulArifeen photography
سوات موٹروے پرچکدرہ (پل چوکی) کی تازہ تصاویر۔ ShamsulArifeen photography More
2 Shares41 Views
in Photographyسوات موٹروے پرچکدرہ (پل چوکی) کی تازہ تصاویر۔ ShamsulArifeen photography More
35 Views
in Photographyعکاسی – طارق صدیق کوہستانی ناوی بانڈہ، لوئے پنڈغالے، کی صبح کا نظارہ۔ گبرال کا درہ بادلوں میں گرا ہوا تھا۔ یہاں سے مشرق میں فلک سیر (فلک سر) کی چوٹی جلوہ افروز تھی۔ بانڈے سے دھواں اٹھ رہا تھا اور سامنے گبرال کے منظر میں مذید نکھار پیدا کر رہا تھا۔ یہاں سے کئی […] More
22 Views
in Photographyعکاسی – خانہ بدوش (ٹی ایس وی) شیطان گوڈ جھیل، جو سوات کی سب سے بڑی جھیل ہے، کے راستے میں موجود کئی بانڈہ جات میں سے ایک بانڈہ۔ مذکورہ جھیل کی ٹریک نہایت خوبصورت اور لوگ مہمان نواز ہیں۔ راستے میں سربانڈہ ایک سحر انگیز اور قابل دید مقام ہے۔ سر بانڈہ میں موجود […] More
24 Views
in Photographyعکاسی – خانہ بدوش “کہی دور جب دن ڈھل جاے۔۔۔” (یوگیش صاحب) اتروڑ کی ایک شام 🌄، سوات۔ An evening at Utror, Swat Valley, KP More
22 Views
in Swat Policeتاریخ:17-06-2020 ای میل:dposwat@gmail.com فون نمبر:0946-9240393 پریس ریلیز کالام پولیس کی کامیاب کاروائی، قتل میں ملوث ملزمان 5گھنٹوں کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار تفصیلات کے مطابق: (ترجمان سوات پولیس) علاقہ گبرال اتروڑ کالام میں ملزمان فضل ربی اور اعجاز پسران قیصر ساکنان چھوٹا جبہ گبرال نے معمولی تکرار پر مسمی اعجاز ولد ممتاز ساکن باڑہ […] More
26 Views
in Swat Policeڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کی ہدایات پر سوات بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اسسٹنٹ کمشنر بابوزئ عامرعلی شاہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسوات کوچ بس سٹینڈسیل کر دیا، مینگورہ میں سرحدکیفی کو بھی ایس او پیزکےخلاف ورزی پر سیل کردیاگیا۔ اسی […] More
41 Views
in Swat Policeکچھ مقامی لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر کل بروز جمعہ سے تمام ہوٹلز اور سیاحتی مقامات کھولنے کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، جس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ہوٹلیں کھولنے کے بارے میں اب تک صوبائی حکومت یا ضلعی انتظامیہ نے کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا۔ لوگوں کو گمراہ کرنے والےایسے عناصر کے […] More
24 Views
in PhotographyPhoto and Write-up by خانہ بدوش کیا ہوا جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم گھر میں لاکڈ ہیں۔ کہیں جا نہیں پا رہے ہیں۔ اپنی بوریت کو مٹانے کے لیے گھر پر رہ کر بھی اپنا شوق پورا کیا جاسکتا ہے۔ میں روز صبح طلوعِ آفتاب کو دیکھتا ہوں، اس کے رنگ ہر روز […] More
39 Views
in Photographyقرار کی منزلیں۔۔۔ ہم نے زندگی کو مصنوعی روٹین کا میراتھن ریس بنا دیا ہے۔ صبح سے روزگار کے تلاش میں گیٹ نمبر 1 سے بھاگ نکلتے ہیں اور شام گیٹ نمبر 2 سے واپس گھر داخل ہوجاتے ہیں۔ حساب کتاب کے تذبذب میں ہماری گرد ساری فضا باسی ہوجاتی ہے۔ راتیں بوجھل اور دن […] More
26 Views
in Swat Policeایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد خان کی کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو اپنی رہائش گاہ میں قرنطینہ کردیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد خان نے رمضان میں SOPs پر عمل درآمد کے لیےمسلسل بازاروں اور دوسرے علاقوں میں عوام کی خدمت کیلئے ڈیوٹی انجام دی […] More
28 Views
in Swat Policeتمام سیاحوں سے التماس ہے کہ سوات آنے کی زحمت نہ کریں۔سوات کے تمام سیاحتی مقامات، ہوٹلز۔ریسٹورنٹس وغیرہ کو سیاحوں کے لیے بند کردیے گئےہیں۔سوات بھر میں جگہ جگہ پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے ناکہ بندیاں ہو رہی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پہلے بھی کہا گیا تھاکہ کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے سے […] More
20 Views
in Swat Policeتمام اہل وطن کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔ اگر آپ لوگ یہ خوشیاں اسی طرح بحال رکھنا چاہتے ہیں تو اس عید پر گلے ملنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں اور اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ ہمیں آپ لوگوں کی مستقل خوشیاں چاہیے ۔ شکریہ #EidMubarak #kpfightscorona More
SwatValley Pakistan © 2019
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.
To use social login you have to agree with the storage and handling of your data by this website.
AcceptHere you'll find all collections you've created before.