ڈپٹی کمشنرز اپنے دفاتر کے دروازے عام آدمی کے لئے ہر وقت کھلے رکھیں .ڈپٹی کمشنرز کےدفاتر میں دو سالوں سے زیادہ عرصے سے تعینات تمام عملے کا تبادلہ کیا جائے.پولی تھین بیگز ، غیر قانونی کان کنی اور تجاوزات کے خلاف موثر کاروائی عمل میں لائی جائے. وزیراعلیٰ محمود خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان کی […] More