in

کچھ مقامی لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر کل بروز جمعہ سے تمام ہوٹلز اور سیاحتی مقامات کھولنے کی افوا

کچھ مقامی لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر کل بروز جمعہ سے تمام ہوٹلز اور سیاحتی مقامات کھولنے کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، جس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
ہوٹلیں کھولنے کے بارے میں اب تک صوبائی حکومت یا ضلعی انتظامیہ نے کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا۔ لوگوں کو گمراہ کرنے
والےایسے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جایئگی۔

ثاقب رضا اسلم ڈپٹی کمشنر سوات

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0