ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد خان کی کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو اپنی رہائش گاہ میں قرنطینہ کردیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد خان نے رمضان میں SOPs پر عمل درآمد کے لیےمسلسل بازاروں اور دوسرے علاقوں میں عوام کی خدمت کیلئے ڈیوٹی انجام دی تاہم آج انکی کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر دیا ہے۔ عوام سے ان سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل ہے۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings