عکاسی – خانہ بدوش (ٹی ایس وی)
شیطان گوڈ جھیل، جو سوات کی سب سے بڑی جھیل ہے، کے راستے میں موجود کئی بانڈہ جات میں سے ایک بانڈہ۔ مذکورہ جھیل کی ٹریک نہایت خوبصورت اور لوگ مہمان نواز ہیں۔ راستے میں سربانڈہ ایک سحر انگیز اور قابل دید مقام ہے۔ سر بانڈہ میں موجود جھیل کو سرپناقل اور سر بانڈہ کے نام سے جانی جاتی ہے۔ سربانڈہ سے مزید تین گھنٹوں میں محبوب یعنی شیطان گوڈ ڈنڈہ واقع ہے۔ جھیل انتہائی پرسکون اور حیرت میں ڈالنے والی ہیں۔
کیدام، بحرین سوات کوہستان۔
In the way to Shetangud Lake, Kedam
Bahrain, Swat Valley, KP
