in

Photo and Write-up by خانہ بدوش کیا ہوا جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم گھر میں لاکڈ ہ…

Photo and Write-up by خانہ بدوش
کیا ہوا جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم گھر میں لاکڈ ہیں۔ کہیں جا نہیں پا رہے ہیں۔
اپنی بوریت کو مٹانے کے لیے گھر پر رہ کر بھی اپنا شوق پورا کیا جاسکتا ہے۔
میں روز صبح طلوعِ آفتاب کو دیکھتا ہوں، اس کے رنگ ہر روز مختلف ہوتے ہیں۔ ہر طلوع آفتاب مجھے حیرت اور خوشی کے ملے جلے تاثرات دیتا ہے۔ کسی ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے اس کی وقعت گھٹتی ہے لیکن محبوب ترین شے کو جتنی بار بھی دیکھوگے، تشنگی بڑھتی جائے گی۔
"مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی" والا معاملہ ہے یہ تو۔۔۔۔طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے مناظر جتنی بار بھی دیکھے جائیں، تشنگی نہیں جاتی۔ ان کی وقعت گھٹتی نہیں، بڑھتی ہی جاتی ہے۔ یقین نہیں آرہا تو خود آزما کر تجربہ کرلیں۔
گھر کی چھت سے لی گئی طلوعِ آفتاب کی دلکشی۔۔۔
مینگورہ سوات۔۔۔
(براہِ کرم گھر پر رہیں، محفوظ رہیں۔)


Written by Trekking Swat Valley

This page is to promote tourism in Swat valley. We will post images of beautiful explored and unexplored places of the Swat valley, KPK, P A K I S T A N

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0