in

‏تمام سیاحوں سے التماس ہے کہ سوات آنے کی زحمت نہ کریں۔سوات کے تمام سیاحتی مقامات، ہوٹلز۔ریسٹورنٹس وغ

‏تمام سیاحوں سے التماس ہے کہ سوات آنے کی زحمت نہ کریں۔سوات کے تمام سیاحتی مقامات، ہوٹلز۔ریسٹورنٹس وغیرہ کو سیاحوں کے لیے بند کردیے گئےہیں۔سوات بھر میں جگہ جگہ پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے ناکہ بندیاں ہو رہی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پہلے بھی کہا گیا تھاکہ کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے سے اس سال ہم آپ کے مہمان نوازی نہیں کرسکتے۔





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0