قرار کی منزلیں۔۔۔
ہم نے زندگی کو مصنوعی روٹین کا میراتھن ریس بنا دیا ہے۔ صبح سے روزگار کے تلاش میں گیٹ نمبر 1 سے بھاگ نکلتے ہیں اور شام گیٹ نمبر 2 سے واپس گھر داخل ہوجاتے ہیں۔ حساب کتاب کے تذبذب میں ہماری گرد ساری فضا باسی ہوجاتی ہے۔ راتیں بوجھل اور دن نالاں ہوتے ہیں۔ مفادات اور مقاصد کے پیچھے اس…
