in

تاریخ:17-06-2020 ای میل:dposwat@gmail.com فون نمبر:0946-9240393 پریس ریلیز کالام پولیس کی

تاریخ:17-06-2020
ای میل:dposwat@gmail.com
فون نمبر:0946-9240393
پریس ریلیز
کالام پولیس کی کامیاب کاروائی، قتل میں ملوث ملزمان 5گھنٹوں کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار
تفصیلات کے مطابق: (ترجمان سوات پولیس) علاقہ گبرال اتروڑ کالام میں ملزمان فضل ربی اور اعجاز پسران قیصر ساکنان چھوٹا جبہ گبرال نے معمولی تکرار پر مسمی اعجاز ولد ممتاز ساکن باڑہ گبرال پر فائرنگ کرکے قتل کیا اور اس کے ساتھ ایک خاتون جو گاڑی میں سوار تھی اُن پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوئی ملزمان موقع سے فرار ہو کر قریبی پہاڑیوں میں روپوش ہوئے تھے۔
واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان نے ایس ڈی پی اُو مدین عطاء اللہ خان کو فوری طور پر ملزمان گرفتار کرنے کاحکم دیا، ایس ڈی پی اُو مدین عطاء اللہ خان نے ایس ایچ اُو کالام اکبر حسین اور پولیس نفری کے ہمراہ قریبی پہاڑیوں سے انتہائی حکمت عملی کے ساتھ آلہ قتل پستول سمیت 5گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار کیا۔

ترجمان
سوات پولیس


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0