in

عکاسی – طارق صدیق کوہستانی ناوی بانڈہ، لوئے پنڈغالے، کی صبح کا نظارہ۔ گبرال کا …

عکاسی – طارق صدیق کوہستانی

ناوی بانڈہ، لوئے پنڈغالے، کی صبح کا نظارہ۔ گبرال کا درہ بادلوں میں گرا ہوا تھا۔ یہاں سے مشرق میں فلک سیر (فلک سر) کی چوٹی جلوہ افروز تھی۔ بانڈے سے دھواں اٹھ رہا تھا اور سامنے گبرال کے منظر میں مذید نکھار پیدا کر رہا تھا۔ یہاں سے کئی بانڈہ جات کو پیچھے چھوڑ کر ہم ازمس جھیل پر پہنچے تھے۔ ازمس مقامی زبان میں غار کو کہا جاتا ہے۔ لوئے پنڈ غالے میں بیڑھ کی بہتات اور مناظر جنت نما ہے۔
One gorgeous morning at Naavi Banda. The gorge in the background is Gabral.
Loypandghalai, Utror, Swat Valley, KP


Written by Trekking Swat Valley

This page is to promote tourism in Swat valley. We will post images of beautiful explored and unexplored places of the Swat valley, KPK, P A K I S T A N

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0