ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کی ہدایات پر سوات بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔
اسسٹنٹ کمشنر بابوزئ عامرعلی شاہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسوات کوچ بس سٹینڈسیل کر دیا، مینگورہ میں سرحدکیفی کو بھی ایس او پیزکےخلاف ورزی پر سیل کردیاگیا۔
اسی طرح اےسی بحرین سکندر خان نے…
More
GIPHY App Key not set. Please check settings