سے
Latest stories
More stories
53 Views
in Swat Policeڈی ایس پی سرکل سیدوشریف عالم زیب خان مدت ملازمت پورا کرنے پر محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہوگئے. ڈی پی او
ڈی ایس پی سرکل سیدوشریف عالم زیب خان مدت ملازمت پورا کرنے پر محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہوگئے. ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کے جانب سے ڈی ایس پی سرکل سیدوشریف عالم زیب خان کے اعزاز میں جاوید اقبال شہید پولیس لاین سوات میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں ایس […] More
109 Views
in Swat Policeسوات میں صراف کی دکان پر ڈکیتی کرنے والے 4رکنی گروہ کو پنجاب سے گرفتارکرلیاگیا۔چارباغ میں پسند کی شا
سوات میں صراف کی دکان پر ڈکیتی کرنے والے 4رکنی گروہ کو پنجاب سے گرفتارکرلیاگیا۔چارباغ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قاتل بھی دھرلئے گئے۔تحصیل مٹہ میں دو خواتین اور بچی کو قتل کرکے خونخوار جانور کے حملے کاڈرامہ بھی بےنقاب کرکے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈی پی او سوات زاہد […] More
74 Views
in Swat Policeایس ایچ او تھانہ مٹہ حبیب سید نے انصاف رہیب سنٹر مٹہ میں زیر علاج منشیات کے عادی بچوں سے ملاقات کی،
ایس ایچ او تھانہ مٹہ حبیب سید نے انصاف رہیب سنٹر مٹہ میں زیر علاج منشیات کے عادی بچوں سے ملاقات کی، ایس ایچ او تھانہ مٹہ نے انصاف رہیب سنٹر میں زیر علاج بچوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نشہ ایک لعنت ہےاوریہاں سے علاج مکمل ہونے پر دوبارہ نشہ نہ کریں […] More
41 Views
in Swat Policeوزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا دورہ سوات آنے سے قبل ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت سیکورٹی انتظ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا دورہ سوات آنے سے قبل ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں، ان کے ہمرا ایس پی لوئر سوات شاہ حسن و دیگر افسران بھی موجود ہیں. More
55 Views
in Photographyتازہ برفباری کی وجہ سے بند مہوڈنڈ جھیل روڈ سے برف ہٹایا جارہا ہے ۔۔۔۔
تازہ برفباری کی وجہ سے بند مہوڈنڈ جھیل روڈ سے برف ہٹایا جارہا ہے ۔۔۔۔ More
107 Views
in Swat Policeبحرین میونسپل انتظامیہ کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے 40 ملین روپےمالیت کی ج
بحرین میونسپل انتظامیہ کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے 40 ملین روپےمالیت کی جدید مشینری حوالہ کر دی گئی۔ More
50 Views
in Swat Policeویکسینیشن کے حوالے سے آگاہی مہم اکتوبرکا آخری ہفتہ،(25 تا 30 اکتوبر2021) بطور ہفتہ ویکسینیشن منایا ج
ویکسینیشن کے حوالے سے آگاہی مہم اکتوبرکا آخری ہفتہ،(25 تا 30 اکتوبر2021) بطور ہفتہ ویکسینیشن منایا جائے گا۔ڈی سی سوات جنید خان سوات: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات روشنی میں ڈپٹی کمشنرسوات جنید خان کی ہدایت اسسٹنٹ کمشنرز نےکرونا ویکسینیشن/ ایس او پیز پر عملدرآمد اور کورونا […] More
53 Views
in Swat Policeجرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف تمام وسائل بروئے کار لاکر سوات کے جوانوں کو منشیات سے پاک
جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف تمام وسائل بروئے کار لاکر سوات کے جوانوں کو منشیات سے پاک معاشرہ فراہم کرینگے۔ ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت کا “میٹ دی پریس” پروگرام میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت More
79 Views
in Swat Policeفوڈاتھارٹی سوات ٹیم کی خوراک سے وابستہ افراد کیلیے فوڈسیفٹی لیول 1 ٹریننگ کا انعقاد۔
فوڈاتھارٹی سوات ٹیم کی خوراک سے وابستہ افراد کیلیے فوڈسیفٹی لیول 1 ٹریننگ کا انعقاد۔ ڈپٹی ڈایریکٹر ملاکنڈ ڈیویژن اسد قاسم کے زیرنگرانی انسپکشنز کیساتھ ساتھ خورک سے وابستہ افراد کی تربیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تحصیل کبل میں سردریاب ریسٹورنٹ اور تحصیل بابوزئی میں جی قربان ریسٹورنٹ کے فوڈہینڈلرز کو محفوظ، صاف اور […] More
227 Views
in Photographyسوات کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک شاہی باغ ہے۔ یہاں کی خوبصورتی الفاظ میں …
سوات کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک شاہی باغ ہے۔ یہاں کی خوبصورتی الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔ سیاح اس وادی کو شاہی لوگوں کی جنت کہ کر پکارتے ہیں۔ شاہی باغ ایک جزیرہ پر واقع ہے اور اتروڑ سے ڈیڑھ گھنٹے کے راستے پر ہے۔ More
90 Views
in Photographyکجری کی دوسری اور تیسری جھیل،،، شاہی باغ، گبرال سوات۔۔۔ کجری کی پہلی جھیل سے …
کجری کی دوسری اور تیسری جھیل،،، شاہی باغ، گبرال سوات۔۔۔ کجری کی پہلی جھیل سے دوسری جھیل تک پہنچنے کے لیے تقریباً ایک گھنٹہ لگتا ہے۔ یہ راستہ قدرے آسان ہے۔ پہلی جھیل کے دائیں جانب ایک راستہ اوپر جاتا ہے اور جہاں آپ کو محسوس ہونے لگتا ہے کہ راستہ آپ پر حاوی ہوتا […] More
55 Views
in Swat Policeحکومت خیبر پختونخوا کا صوبے کے آٹھ اضلاع میں سکولز,کالجزاور یونیورسٹیوں کو 6 ستمبر سے 11 ستمبرتک بند
حکومت خیبر پختونخوا کا صوبے کے آٹھ اضلاع میں سکولز,کالجزاور یونیورسٹیوں کو 6 ستمبر سے 11 ستمبرتک بندکرنےکا فیصلہ۔ ان اضلاع میں پشاور،صوابی،سوات،ملاکنڈ، ہری پور،ایبٹ آباد، ڈی آئی خان اورمانسہرہ شامل ہیں. فیصلہ ان اضلاع میں میں کورونا کے کیسز زیادہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ More