عکاسی – خانہ بدوش (ٹی ایس وی) شیطان گوڈ جھیل، جو سوات کی سب سے بڑی جھیل ہے، کے …
عکاسی – خانہ بدوش (ٹی ایس وی) شیطان گوڈ جھیل، جو سوات کی سب سے بڑی جھیل ہے، کے راستے میں موجود کئی بانڈہ جات میں سے ایک بانڈہ۔ مذکورہ جھیل کی ٹریک نہایت خوبصورت اور لوگ مہمان نواز ہیں۔ راستے میں سربانڈہ ایک سحر انگیز اور قابل دید مقام ہے۔ سر بانڈہ میں موجود […] More










