in

سوات کے بزنس میں سب سے زیادہ کنٹریبیوشن ٹورزم انڈسٹری کا ہے ہوٹل مالکان ہوں یا ک…

سوات کے بزنس میں سب سے زیادہ کنٹریبیوشن ٹورزم انڈسٹری کا ہے ہوٹل مالکان ہوں یا کرایہ دار, ٹرانسپورٹ ہو یا دوسرے کاروبار ،تقریباً ہر میدان میں سوات کا دارومدار ٹورزم پہ ہی ہے۔
عیدالفطر کے دن وہ لوگ جن کے بحرین مدین ، کالام ویلی کے ساتھ روزگار لگا ہے خوشی خوشی لوگوں سے گلے مل کے رختِ سفر باندھ رہے ہوتے ہیں۔
آج یہ سب کچھ نہیں ہے اور لوگ حکومتی رولز کو فالو کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں پہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ جلد سے جلد پہلے والی رونقیں بحال ہوں اور لوگوں کا روزگار کھلے۔آمین


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0