in

‏انتظامیہ نے پہلے سے سیاحتی مقامات بند کرکے لوگوں کو اگاہ کیا تھا تاکہ باہر سے س…

‏انتظامیہ نے پہلے سے سیاحتی مقامات بند کرکے لوگوں کو اگاہ کیا تھا تاکہ باہر سے سیاح انے کی زحمت نہ کریں.مگر اسکے باوجود سوات لنڈاکے چیک پوسٹ پر گاڑیوں کے لمبی قطاریں عوام کی سنجیدگی واضح ثبوت دے رہی ہے۔ پہلے ہی گاہ کیا تھا کہ اس سے سال ہم مہمانوں کی مہمان نوزی نہیں کرسکتے لیکن پھر بھی ہم اپنے عادتوں سے مجبور قوم ہے پتہ نہیں ہم کب سدھرے گیں۔اب خود بھی پھنس گئے اور مقامی لوگوں لے لیے بھی مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔😔😔
#Eid#stayhappy#TogetherAtHome#Staysafe#StayAtHomeEid





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0