in

خوازہ خیلہ پولیس ان ایکشن ۔۔۔ خوازہ خیلہ باغ ڈھیرئی میں ٹیلرکے دکان سے وائرل ہونے والے ویڈیو جس می

خوازہ خیلہ پولیس ان ایکشن ۔۔۔
خوازہ خیلہ باغ ڈھیرئی میں ٹیلرکے دکان سے وائرل ہونے والے ویڈیو جس میں شاگردپر ظلم ہوا تھا ، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹیلرماسٹر عقل زرین کو فوری طور گرفتار کرکے شاگرد امین اللہ ولد ہشتمند سے واقعے کی مکمل تفصیلات درج کردی ،شاگرد نے واضح کردیا کہ میرا استاد مجھے اپنے والد سے بھی زیادہ عزیز ہے ہم نے مزاق کے طورپر ویڈیو بنائی، میرے استاد کے بیٹے جو مجھ سے عمر میں چھوٹا ہے اس نے غلطی سے فیس بک پر اپلوڈ کردی ، جس سے استاد کو کافی مسئلہ پیش آیا ، میں اپنے استاد کے اوپر کوئی کارروائی نہیں چاہتا ، DSP سرکل خوازہ خیلہ محمد اعجاز نے از خودبھی پورے حالات کا جائزہ لیا اور امین اللہ سے مکمل واقعہ تفتیش کیا ۔ انچارج فتح پور چوکی نذیر احمد نے فالفور کارروائی کرکے اپنا فرض بخوبی ادا کیا ۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

13 Comments

Loading…

0