in

حکومت خیبر پختونخوا کا صوبے کے آٹھ اضلاع میں سکولز,کالجزاور یونیورسٹیوں کو 6 ستمبر سے 11 ستمبرتک بند

حکومت خیبر پختونخوا کا صوبے کے آٹھ اضلاع میں سکولز,کالجزاور یونیورسٹیوں کو 6 ستمبر سے 11 ستمبرتک بندکرنےکا فیصلہ۔

ان اضلاع میں پشاور،صوابی،سوات،ملاکنڈ، ہری پور،ایبٹ آباد، ڈی آئی خان اورمانسہرہ شامل ہیں.

فیصلہ ان اضلاع میں میں کورونا کے کیسز زیادہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

4 Comments

Loading…

0