in

ملاکنڈ ڈویژن میں سوات میں صرف عید تعطیلات میں 5 لاکھ 50 ہزار سے زائد سیاحوں نے ر…

ملاکنڈ ڈویژن میں سوات میں صرف عید تعطیلات میں 5 لاکھ 50 ہزار سے زائد سیاحوں نے رخ کیا۔

گلیات میں 2 لاکھ سے زائد گاڑیاں اور 10 لاکھ سے زائد سیاح داخل ہوئے۔

کاغان میں 3 لاکھ سے زائد گاڑیوں میں 12 لاکھ سے زائد سیاحوں نے پر فضا مقامات کا رخ کیا۔

17 جولائی سے 24 جولائی تک سیاحوں کی کثیر تعداد نے صوبے کے سیاحتی مقامات پر عید تعطیلات گزاری۔

ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے علاوہ دیگر جنوبی اضلاع میں مقامی لوگوں نے اپنے ضلع کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔

آیام عید کے دوران مقامی لوگوں کے روزگار و آمدن میں اضافہ ہوا۔

لاکھوں کی تعداد میں سیاح اب بھی صوبے کے سیاحتی مقامات پر سیر و تفریح کر رہے ہیں


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

3 Comments

Loading…

0