in

سیدوشریف پولیس کی بروقت کاروائی، سیدوشریف کارپارکنگ سے چوری ہونے والا موٹر کار چند گھنٹوں میں برآمد،

سیدوشریف پولیس کی بروقت کاروائی، سیدوشریف کارپارکنگ سے چوری ہونے والا موٹر کار چند گھنٹوں میں برآمد، موٹر کار چور گرفتار
تفصیلات کے مطابق آج مسمی حمید حسین ولد ابراہیم ساکن ڈھیرو کبل نے تھانہ سیدو شریف میں رپورٹ کرتےہوئے کہا کہ میں نے سیدو شریف میں واقع ایک پارکنگ میں اپنی گاڑی کھڑی کرکے ہسپتال چلا گیا، ہسپتال سے فارغ ہوکر پارکنگ سے اپنی گاڑی نکالنے کے لئے چلا گیا تو پارکنگ سے میری گاڑی غائیب تھی، پارکنگ والے سے پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ ایک شخص آیا تھا جس نے کہا کہ یہ میرے دوست کی گاڑی ہے اور رسید کہے گر کر گم ہوگیا ہے اور وہ گاڑی پارکنگ سے نکال کر چلا گیا ہے.
ایس ایچ او تھانہ سیدو شریف طارق خان نے فورا پولیس ٹیم کے ہمراہ گاڑی کو ٹریس کرنے کے لئے نکلے، دفتر ایگریکلچر کے قریب سرقہ شدہ گاڑی کو پکڑا گیا جس کا ڈرائیونگ ملزم سعید الرحمان ولد خایستہ بادشاہ سکنہ محلہ بر پلو ملا خیل پنجیگرام کر رہا تھا کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا.
·


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

32 Comments

Loading…

0