in

کجری کی دوسری اور تیسری جھیل،،، شاہی باغ، گبرال سوات۔۔۔ کجری کی پہلی جھیل سے …

کجری کی دوسری اور تیسری جھیل،،،
شاہی باغ، گبرال سوات۔۔۔

کجری کی پہلی جھیل سے دوسری جھیل تک پہنچنے کے لیے تقریباً ایک گھنٹہ لگتا ہے۔ یہ راستہ قدرے آسان ہے۔ پہلی جھیل کے دائیں جانب ایک راستہ اوپر جاتا ہے اور جہاں آپ کو محسوس ہونے لگتا ہے کہ راستہ آپ پر حاوی ہوتا جا رہا ہے، دوسری جھیل کی پہلی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
دوسری جھیل کی پہلی جھلک کوئی خاص تاثر نہیں دے گئی۔ ہمیں لگا کہ اس جھیل کے قریب جانا، وقت کا ضیاع ہوگا یا شاید یہ ہوا کہ جھیل نے اپنے سکون کو برباد ہونے سے بچانے کے لیے ہمیں پاس بلانا گوارا نہیں کیا۔ دور سے جھیل ایک دلدل نما زمین ہی دکھائی دیتی تھی۔ خدا خبر وہاں جھیل تھی بھی یا نہیں۔
پہلی جھیل سے جو راستہ دوسری جھیل جاتا ہے، یہی راستہ اگر ساٹھ کے زاویے سے طے کیا جائے تو کجری کی تیسری… More






Written by Trekking Swat Valley

This page is to promote tourism in Swat valley. We will post images of beautiful explored and unexplored places of the Swat valley, KPK, P A K I S T A N

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

One Comment

Loading…

0