in

سوات کے سیاحتی مقامات پر ملک بھر سے سیاح امڈ ائے ہیں، سوات کے رہائشیوں سے گزارش …

سوات کے سیاحتی مقامات پر ملک بھر سے سیاح امڈ ائے ہیں، سوات کے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ کالام یا مالم جبہ جانے سے گریز کریں۔ آپ تو مقامی ہے کسی بھی دن جا سکتے ہیں،مگر اسلام آباد،لاہور کراچی، حیدرآباد اور دیگر دور دراز علاقوں سے آنے والے مہمان چند دن گزارنے آتے ہے جن کو ٹریفک کی صورت میں ازیت کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔
تصویر گوہر سلمان


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

10 Comments

  1. اور غیر مقامی سیاح یہاں مفت میں کرونا کی ڈلیٹا وییرینٹ پھیلا رہے ہیں کیونکہ کرونا ایس او پیز تو بلکل ہی مزاق بن گئے ہے اور ایمبیولینس اور مریض خوار ہو رہے ہے یا سڑکوں پر رول رہے ، لوگوں کی زندگیاں اجیران بن جائیے لیکن سیر و سیاحت ضروری ہے وہ بھی اس وبائی صورتحال میں ، کون ہو توسی لوگ ، خدا کا واسطہ ہے

Loading…

0