in

ایس ایچ او تھانہ مٹہ حبیب سید نے انصاف رہیب سنٹر مٹہ میں زیر علاج منشیات کے عادی بچوں سے ملاقات کی،

ایس ایچ او تھانہ مٹہ حبیب سید نے انصاف رہیب سنٹر مٹہ میں زیر علاج منشیات کے عادی بچوں سے ملاقات کی، ایس ایچ او تھانہ مٹہ نے انصاف رہیب سنٹر میں زیر علاج بچوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نشہ ایک لعنت ہےاوریہاں سے علاج مکمل ہونے پر دوبارہ نشہ نہ کریں اور دوسروں کو بھی نشہ جیسی لعنت سے بچایئں۔ منشیات اور منشیات فروشوں کے خاتمے میں سوات پولیس کے ساتھ دیں۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0