in

عیدالاضحٰی کی نماز جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں نہایت ہی مذہبی جوش وجذبہ سے آدا کیگئی ڈی پ

عیدالاضحٰی کی نماز جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں نہایت ہی مذہبی جوش وجذبہ سے آدا کیگئی

ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش،ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اکبر حیات، ڈی ایس پی بریکوٹ ساجد ممتاز، ڈی ایس پی سیدوشریف عالم زیب خان، ڈی ایس پی ٹریفک زیراب گل، لائن آفیسر سمیت پولیس افسران و اہلکاروں نے نماز عید ایک ساتھ ادا کی۔

نماز کے بعد شہدائے پولیس کی بلند درجات کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کی سلامتی،کرونا وبا سے نجات اور امن و استحکام کیلئے خصوصی دُعائیں مانگی گئی۔

ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش نے نماز عید کے بعد یادگار شہداء پر حاضری اور شہداء سوات پولیس کی درجات بلندی کیلئے دعا کی اور بعد از پولیس افسران و اہلکاروں کے ساتھ گُھل مل گئے عید کی مبارکباد دی اور ایک ساتھ کھانا کھایا۔





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

4 Comments

Loading…

0