انٹرا ڈسٹرکٹ اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کے لئے تجویز کردہ تجاویز:
انٹرا ڈسٹرکٹ اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کے لئے تجویز کردہ تجاویز: *************** پبلک ٹرانسپورٹ کی تمام گاڑیوں کے درمیان سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائیگا۔ جہاں ممکن ہو، مسافر بٹھانے کے لئے پچھلے دروازے کو جبکہ مسافر اتارنے کے لئے فرنٹ دروازے کو استعمال میں لایا جائیگا۔ اور مسافروں کےدرمیاں فاصلہ یقینی بنایا جائیگا۔ تمام […] More










