in

مورخہ 2020۔ 5۔17 فون 09469240393 ای میل dposwat@gmail۔ com پریس ریلز سوات پولیس کی بروقت کا

مورخہ 2020۔ 5۔17
فون 09469240393
ای میل dposwat@gmail۔ com

پریس ریلز

سوات پولیس کی بروقت کاروائی ایک گھنٹے کے اندر ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار۔
تفصیلات لے مطابق: مقتول عمران ولد عمر گل سکنہ محلہ رنجوگٹ بلوگرام اور محمد علی۔ ولد وارث خآن دونوں لے درمیان صبح کے وقت رقم کی تنازعہ پر جھگڑا ہوا تھا۔ ملزم محمد علی نے رات کے تاریکی کا فائیدہ اٹھاتے ہوئے عشاء کے وقت عمران کو پستول سے فائر کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہو چکا تھا۔ واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان نے ایڈیشنل ایس پی سوات شاہ حسن خان کو جلد ازجلد ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ ایڈیشنل ایس پی سوات نے ایس ڈی پی او سٹی دیدار غنی ، ایس ایچ او رحیم۔ آباد گل شید خان اور پولیس پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی جس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کرتے ہوئے ملزم محمد علی ولد وارث خان سکنہ رنجوگٹ بلوگرام کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ علت 44 جرم 302 تھانہ رحیم آباد درج رجسٹر کی۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

محترم محمد ایوب خان ولد محمد یوسف خان کوزه بانډئ تاریخ پیدائش: 1901 تاریخ وفا

Photos – Dr Hameed Iqbal (TSV) Well it was one of the best hikes we have done s…