in

انٹرا ڈسٹرکٹ اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کے لئے تجویز کردہ تجاویز:

انٹرا ڈسٹرکٹ اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کے لئے تجویز کردہ تجاویز:
***************

پبلک ٹرانسپورٹ کی تمام گاڑیوں کے درمیان سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائیگا۔

جہاں ممکن ہو، مسافر بٹھانے کے لئے پچھلے دروازے کو جبکہ مسافر اتارنے کے لئے فرنٹ دروازے کو استعمال میں لایا جائیگا۔ اور مسافروں کے‏درمیاں فاصلہ یقینی بنایا جائیگا۔

تمام گاڑیوں کو جراثیم سے پاک کرنا یقینی بنایا جائیگا

بس سٹینڈ میں داخل ہوتے وقت تمام مسافروں کو تھرمل گن کے ذریعے چیک کرنا یقینی بنایا جائیگا

اڈہ منیجمنٹ والے تمام مسافر سٹینڈ پر صابن اور سینٹائزر کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔

مستقل بنیادوں پر ‏تمام ٹرمینل کو سینٹائز کرنا اور مسافروں کے درمیان سماجی دوری یقینی بنایا جائیگا۔

صرف پرمٹ رکھنے والی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہوگی۔

گاڑیاں ایک دوسرے سے 5 میٹر کے فاصلے پر سٹاپ کریں گے اور مارک کئے گئے جگہوں پر کھڑے ہوں گے تاکہ رش نہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

‏بس ڈرائیورز ،کنڈکٹرز و دیگر سٹاف کے لیے ایس او پیز

تمام بس ڈرائیورز و دیگر سوار عملہ ڈیوٹی شروع کرنے سے قبل روزانہ کی بنیاد پر اپنا ٹمپریچر چیک کرائیں گے۔

ماسک اور دستانوں کا استعمال لازمی ہوگا

کنڈیکٹر بس سے اترنے اور چڑھنے والے مسافروں کے ہاتھوں کی صفائی کریگا۔

‏ڈرائیور اجازت شدہ حد سے زائد مسافروں کو گاڑی میں نہیں بٹھائے گا۔

ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے دروازے اور کھڑکیاں کھلی رکھی جائیں گی۔

ایس او پیز کو اردو زبان میں گاڑی میں نمایاں جگہ پر آویزاں کرنا اور مسافروں کو ایس او پیز کے بارے میں بتانا لازمی ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
‏مسافروں کے لیے ایس او پیز

تمام مسافر گاڑی پر سوار ہونے سے قبل ماسک کا استعمال لازمی کریں گے ۔ ماسک نہ استعمال کرنے والے شخص کو گاڑی میں بٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

گاڑی پر سوار ہونے یا اترنے کے لیے نوٹیفائیڈ دروازے کا استعمال اور بیٹھنے کے لیے نشان زدہ سیٹ کا استعمال کرنا ہوگا
‏تمام بسوں / گاڑیوں میں ہینڈ سینیٹایزر کی فراہمی اور اس کا استعمال مسافر، ڈرائیورز و کنڈکٹرز بس میں سوار ہوتے یا اترتے وقت یقینی بنائیں گے

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0