ﺿﻠﻊ
Latest stories
More stories
20 Views
in Swat Policeضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے ضلع سوات میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری، ایس او پی کی
ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے ضلع سوات میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری، ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے پر شادی ہال سیل سوات: ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر بابوزئی شوزب عباس نے […] More
41 Views
in Swat Policeکرونہ وائرس کی دوسری لہر، آج سے ضلع بھر میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانے پر پابندی عائد-
کرونہ وائرس کی دوسری لہر، آج سے ضلع بھر میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانے پر پابندی عائد- لرونہ وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ہوٹلوں اور ریسٹورنٹوں کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، تاہم ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کے کھلے جگہوں میں کھانے اور ٹیک اوے (Take Away) […] More
28 Views
in Swat Policeضلع سوات میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون شروع ۔
ضلع سوات میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون شروع ۔ صوبائی حکومت کے ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی ایف سی سوات کو ہدایت جاری کی ہے کہ بازاروں کے چیکنگ کو یقینی بناکرناجائزمنافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں، اور ملاوٹ میں ملوث دکانداروں […] More
24 Views
in Swat Policeضلع سوات کے تمام نجی و سرکاری سکولوں کے اساتذہ کرام اورطالب علموں کے والدین توجہ فرمائیں۔
ضلع سوات کے تمام نجی و سرکاری سکولوں کے اساتذہ کرام اورطالب علموں کے والدین توجہ فرمائیں۔ ******************************* کل 15 اگست 2020 سے کوئی بھی سکول نہیں کھلے گا۔ اگر کسی نے بھی سکول کھولنے کی کوشش کی تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی، سکول سیل کیا جائے گا اور ان کی رجسٹریشن […] More
1 Shares35 Views
in PhotographyPhoto – Sayyed Zeeshan Umar سپرو بانڈہ۔ شلخو سر ضلع شانگلہ
Photo – Sayyed Zeeshan Umar سپرو بانڈہ۔ شلخو سر ضلع شانگلہ More
41 Views
in Swat Policeمنشیات فروشوں کے لئے ضلع سوات میں کوئی جگہ نہیں اُن کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ ضلع پولیس سربراہ ق
منشیات فروشوں کے لئے ضلع سوات میں کوئی جگہ نہیں اُن کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ ضلع پولیس سربراہ قاسم علی خان ملک بھر کی طرح سوات میں بھی انسداد منشیات کا عالمی دن منایا گیا ضلعی پولیس آفیسر قاسم علی خان کے ہدایت پر ضلع بھر کے تھانوں ایس ڈی پی اُوز کے […] More
24 Views
in Swat Policeڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کاعیدالفطر اور جمعتہ الوداع کی آمد پر ضلع کے تمام تحصیلوں کے علماء کرا
ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کاعیدالفطر اور جمعتہ الوداع کی آمد پر ضلع کے تمام تحصیلوں کے علماء کرام سے مشورہ۔ ********************** ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے تمام علماء کرام کا رمضان المبارک میں کورونہ وائرس کےروک تھام میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ تعاون پر شکریہ ادا کیا اور آنے والے جمعتہ […] More
20 Views
in Swat Policeضلعی انتظامیہ سوات اور ٹرانسپورٹروں کے درمیان ایک اہم اجلاس ہوا جس میں بین الاضلاعی اور اندرون ضلع
ضلعی انتظامیہ سوات اور ٹرانسپورٹروں کے درمیان ایک اہم اجلاس ہوا جس میں بین الاضلاعی اور اندرون ضلع گاڑیوں کی آمدورفت شروع کر نے سے متعلق احکامات پر غورکیا گیا اجلاس میں دوسروں کے علاوہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات، سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مالاکنڈ ڈویژن،ڈی ایس پی سٹی اور آل سوات ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز کے […] More
41 Views
in Swat Police#announcement #COVID_19 اطلاع عام صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلع سوات بھرمیں کرونا وائر
#announcement #COVID_19 اطلاع عام صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلع سوات بھرمیں کرونا وائرس ممکنہ پھیلاو کے سد باب کے پیش نظرمساجد میں با جماعت نماز پر پابندی لگادی ہے۔ اس لیے مسجد کے امام، موءذن اورمسجد خادم کے علاوہ کوئی بھی آدمی نماز ادا نہیں کریگا۔ ضروری اعلان پہ جماعتونو کے با […] More
26 Views
in Swat Policeبین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ 23 مارچ صبح 9 بجے سے اگلے ایک ہفتے کے لئے بند رہے گی۔ ضلع کے اندر پبل
بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ 23 مارچ صبح 9 بجے سے اگلے ایک ہفتے کے لئے بند رہے گی۔ ضلع کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ پر اس پابندی کا اطلاق نہیں۔ More
24 Views
in Swat Policeصوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنرثاقب رضا اسلم نے سوات ضلع بھر میں تمام تعلیمی ادارے بش
صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنرثاقب رضا اسلم نے سوات ضلع بھر میں تمام تعلیمی ادارے بشمول نجی ادارے (سکولز،کالجز،یونیورسٹیاں، دینی مدرسےاور ہاسٹلز) بند رہینگے۔ حالیہ تعلیمی بورڈ کے امتحانات بھی ملتوی۔ اس امر کا اطلاق پندرہ یوم کے لیے ہوگا۔ اس کے علاوہ ہر قسم پبلک گیدرنگ (عوامی اجتماعات، ریلیوں)، سیمینار، […] More
37 Views
in Swat Policeضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کے ہدایت پر سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر می
ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کے ہدایت پر سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری ہے۔ ایس ڈی پی اُو مدین، ایس ایچ اُو مدین، ایس اُو بحرین، ایس ایچ اُو کالام اور پولیس کے جوانوں کے ساتھ ساتھ ایلیٹ فورس کے جوانوں نے […] More














