in

ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش نے سیشن جج ضلع سوات کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹس گلکدہ سیدوشریف کی سیکیورٹ

ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش نے سیشن جج ضلع سوات کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹس گلکدہ سیدوشریف کی سیکیورٹی کا جائیزہ لیا.
اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل سیدو شریف عالم زیب خان اور سیکورٹی انچارج ڈسٹرکٹ کورٹس بھی موجود تھے.
ڈی پی او سوات نے ڈیوٹی پر موجود جوانوں کو سیکورٹی کے حوالے ضروری ہدایات بھی دی.
·





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

One Comment

Loading…

0