in

صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنرثاقب رضا اسلم نے سوات ضلع بھر میں تمام تعلیمی ادارے بش

صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنرثاقب رضا اسلم نے سوات ضلع بھر میں تمام تعلیمی ادارے بشمول نجی ادارے (سکولز،کالجز،یونیورسٹیاں، دینی مدرسےاور ہاسٹلز) بند رہینگے۔ حالیہ تعلیمی بورڈ کے امتحانات بھی ملتوی۔
اس امر کا اطلاق پندرہ یوم کے لیے ہوگا۔
اس کے علاوہ ہر قسم پبلک گیدرنگ (عوامی اجتماعات، ریلیوں)، سیمینار، کیھلوں کے تقریبات پر بھی پابندی عایئد۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

لنډیکس مینګوره د اوسنی کانټینینټل ھوټل شا ته مونږ‎ به وایو چه مونږ‎ ترقی او

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختنواہ کے دورہ سوات آمد پر ڈی پی اُو آفس میں سلامی دی جارہی ہے