in

کرونہ وائرس کی دوسری لہر، آج سے ضلع بھر میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانے پر پابندی عائد-

کرونہ وائرس کی دوسری لہر، آج سے ضلع بھر میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانے پر پابندی عائد-
لرونہ وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ہوٹلوں اور ریسٹورنٹوں کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، تاہم ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کے کھلے جگہوں میں کھانے اور ٹیک اوے (Take Away) سروس کی اجازت ہوگی۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0