ضلع سوات کے تمام نجی و سرکاری سکولوں کے اساتذہ کرام اورطالب علموں کے والدین توجہ فرمائیں۔
***************
کل 15 اگست 2020 سے کوئی بھی سکول نہیں کھلے گا۔ اگر کسی نے بھی سکول کھولنے کی کوشش کی تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی، سکول سیل کیا جائے گا اور ان کی رجسٹریشن بھی ختم کیا جائےگا۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings