نشاط چوک میں صفی اللہ ولد عبدالفتاح سکنہ چکیسر ضلع شانگلہ جو حصولِ تعلیم کے لیے مینگورہ آیا ہوا تھا بمقام نشاط چوک مینگورہ میں کسی نے انکی جیب سے موبائل چوری کیا تھا جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان اور اُن کے ٹیم نے ویڈیو کے مدد سے جیب تراش نور محمد عرف کوکے ولد گل بونیر سکنہ ملوک آباد حال پانڑ کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف تھانہ مینگورہ میں مقدمہ علت 285 مورخہ 13 مارچ 2022 جرم 379PPC تھانہ مینگورہ درج رجسٹر کیا گیا۔ جیب تراش کے قبضے سے چوری کیا گیا موبائل فون بھی برامد کیا گیا۔
GIPHY App Key not set. Please check settings