خبردار! تمام ڈرائیورز اپنے گاڑیوں سے غیراخلاقی/ نازیبا فقرے مٹائیں۔ اگر کسی کی گاڑی پر غیر اخلاقی/
خبردار! تمام ڈرائیورز اپنے گاڑیوں سے غیراخلاقی/ نازیبا فقرے مٹائیں۔ اگر کسی کی گاڑی پر غیر اخلاقی/ نازیبا فقرے یا الفاظ پائیں گئے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات More










