in

Photos & thanks: Sunny Chawla 'دوہ سرے' کی چوٹی! دوہ سرے غر (یعنی دو…

Photos & thanks: Sunny Chawla

'دوہ سرے' کی چوٹی!
دوہ سرے غر (یعنی دو چوٹیوں والا پہاڑ) زیریں سوات کے بلند ترین پہاڑوں میں سے ایک ہے۔ عین سوات اور بونیر کے سنگم پر ہے اور ضلع شانگلہ بھی اس کے قریب میں ہے۔
اس کی بلندی سطح سمندر سے 9،860 فٹ ہے جبکہ 9،955 فٹ بھی بعض جگہوں پر ریکارڈ میں آیا ہے۔

دو سروں پر مبنی یہ پہاڑ دیکھنے کے قابل ہے۔ راستہ کئی جگہوں پر دشوار گزار لیکن جنت نما مناظر پر مشتمل ہیں۔ راستے کی ہریالی انسان کو حیرت میں ڈال دیتا ہے۔
Mount: Dwa Sarai (9860 feet asl.)
Swat Valley, Khyber Pakhtunkhwa

Written by Trekking Swat Valley

This page is to promote tourism in Swat valley. We will post images of beautiful explored and unexplored places of the Swat valley, KPK, P A K I S T A N

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0