in

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس۔
اجلاس میں صوبے بھر کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی. کارکردگی کے لحاظ سے ضلع سوات کا نام پورے صوبے میں ٹاپ چار اضلاع میں رہا۔
بہترین کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کو وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ جناب محمود خان صاحب نے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا.




Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

29 Comments

  1. واقعی کمشنر سوات اس کا حقدار بھی تھا کیونکہ اس کا کارگردگی ھمیشہ بہت زبردست رھا کیونکہ بہت مخلص انسان اور ایک مخلص افسر ھے اللہ تعالیٰ آور بھی کامیابیان نصیب کریں آمین

Loading…

0