مورخہ:04-04-2020 فون:0946-9240393 ای میل:dposwat@gmail.com پریس ریلیز ڈکیتی کی وارداتوں میں
مورخہ:04-04-2020 فون:0946-9240393 ای میل:dposwat@gmail.com پریس ریلیز ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چور گروہ گرفتار چوری شدہ مویشیاں اور 80ہزار نقد رقم برآمد، تین ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق: چند دن پہلے چوکی ننگولئی کے حدود سے موشیاں اور تھانہ کانجو کے حدود شاہی آباد سے نقدرقم چوری ہوئی تھی، واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی […] More











