in

مورخہ:20-02-2020 فون:0946-9240393 ای میل:dposwat@gmail.com پریس ریلیز سوات پولیس نے قمار ب

مورخہ:20-02-2020
فون:0946-9240393
ای میل:dposwat@gmail.com
پریس ریلیز
سوات پولیس نے قمار بازی کی سجی ہوئی محفل کو تہس نہس کرکے 14افراد کو 3لاکھ 43 ہزار نقدی سمیت گرفتار کرلیا۔
آلات قماربازی داؤپر لگی ہوئی رقم قبضہ میں لے لی گئی
تفصیلات کے مطابق:(ترجمان سوات پولیس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید اشفاق انور کے ہدایت پر سما ج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ڈی پی اُو بریکوٹ بادشاہ حضرت، ایس ایچ اُو غالیگے اختر ایوب او ران کے ٹیم نے دورانِ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران کاروائی کرتے ہوئے بمقام بدری بریکوٹ قمار بازی کی سجی ہوئی محفل پر چھاپہ مار کر لیاقت علی خان ولد عبد الاکبر خان سکنہ محلہ بالختی ننگولئی، نیاز محمد ولد وزیر محمد سکنہ مردان، نادر خان ولد میاں سید رحمان سکنہ مدین، محمد نواب ولد بخت نواب سکنہ گھڑی کلے مدین، عبد القیوم ولد محمد حسین سکنہ سیدو شریف، سردار شاہ ولد حافظ سکنہ گھڑی کلے مدین، نعیم اللہ ولد عزیز اللہ سکنہ سواڑی بونیر، عمراز خان ولد رضا خان ساکن بازارگے بونیر، اختر علی ولد فضل خالق سکنہ محلہ عیسیٰ خیل مینگورہ، شیر کریم ولد محمد اکبر خان سکنہ عیسیٰ خی چینہ بونیر، شیر بہادر خان ولد طالب ساکن بر پلو بیدرہ مٹہ، جہانزیب خان ولد اغات خان سکنہ محلہ خالق آباد رنگ محلہ مینگورہ، خیر الرحمن ولد خیر اللہ خان سکنہ مانسہرہ، رفیع الدین ولد رضا خان سکنہ بنڑ محلہ عنایت آبادمینگورہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3لاکھ 43ہزار روپے نقداور جامعہ تلاشی کے دوران عمراز خان ولد رضا ساکن بازار گے بونیر سے ایک عدد شراب بوتل برآمد کے مقدمہ علت نمبر 332 تھانہ غالیگے جرم 5GO/4PHOدرج درجسٹرڈ کرکے پابند سلاسل کر دیا۔

ترجمان
سوات پولیس


Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0
عوامی مسائل کے حل کے لیے کانجو ٹاٰون شپ میں کھلی کچہری کا انعقاد۔

عوامی مسائل کے حل کے لیے کانجو ٹاٰون شپ میں کھلی کچہری کا انعقاد۔

Mankial peak