in

مورخہ:18-03-2020 فون:0946-9240393 ای میل:dposwat@gmail.com پریس ریلیز سوات پولیس کی کامیاب

مورخہ:18-03-2020
فون:0946-9240393
ای میل:dposwat@gmail.com
پریس ریلیز
سوات پولیس کی کامیاب کاروائی بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد، ملزم گرفتار
نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری
تفصیلات کے مطابق: ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی احکامات پرنیشنل ایکشن پلا ن کے تحت سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے ایس ڈی پی اُوبریکوٹ بادشاہ حضرت،ایس ایچ اُوتھانہ غالیگے اور اُن کے ٹیم نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر کاروائی کرتے ہوئے ملاکنڈ ایجنسی کے جانب سے آنے والے سوزوکی نمبری BD-8174 پشاورکو روک تلاشی لینے پر سوزوکی سے چیپس(پاپڑ) کے کاٹنوں میں چھپائے ہوئے 11000کارتوس 30بور، 3000کارتوس 9mm، 6عدد پستول 30بوربمعہ 48میگزین، رائفل کلاشنکوف نما30بور دو عدد بمعہ 4عدد میگزین، 12عدد شاٹ گن 12بورسنگل، 04عدد شاٹ گن 12بور ڈبل بیرل، 22جوڑے پستول گریپ برآمد کرکے ملزم طارق اللہ ولد محمد ایوب ساکن سخاکوٹ کے خلاف مقدمہ درج کرکے سوزکی گاڑی بھی قبضہ پولیس کی گئی، ڈرائیور کے مطابق اسلحہ سخاکوٹ سے بونیر سمگل کیا جا رہا تھا۔

ترجما ن
سوات پولیس


Written by Swat Valley

What do you think?

107 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0
#Stay Home

#Stay Home

Janshai blue water kalam swat