تاریخ29-02-2020
ای میل:dposwat@gmail.com
فون نمبر:0946.9240393
پریس ریلیز
سوات لنڈاکے پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں چرس اور ہیروین برآمد ملزمان گرفتار
سوات (پریس ریلیز)ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کے خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کے دوران لنڈاکے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسماۃ (ج) زوجہ اکبر خان سکنہ بنٹرکے قبضہ سے 500گرام ہیروین اور 130گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ علت 365جرم 9C KP CNSAدرج درجسٹرڈ کیا اسی طرح دوسری کاروائی میں لنڈاکے چیک پوسٹ پر کوسٹر میں سوار منشیات سمگلرز شہزاد ولد جاوید سکنہ پشاور اور احمد زیب ولد اورنگ زیب سکنہ کوکاریئ کے قبضے سے 1131گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ علت 367جرم 9D KP CNSA تھانہ غالیگے درج درجسٹرڈ کیا۔
ترجمان
سوات پولیس
GIPHY App Key not set. Please check settings