تاریخ:04-11-2019
ای میل:dposwat@gmail.com
فون نمبر:0946-9240393
پریس ریلیز
موٹر سائیکل چوروں کیخلاف آپریشن جاری رہیگا ۔ ڈی پی اُو سوات
سوات( پریس ریلیز) ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور کے ہدایت پر ضلع سوات میں موٹر سائیکل چوروں کے خلاف آپریشن شروع کےا گےا ۔ آپریشن کے دوران ایس ڈی پی اُو سٹی ظاہر شاہ خان نے ہمرا ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ انور خان اور پولیس نفری کیساتھ کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور رحمان علی ولد محمد رحیم ساکن مانڈل ڈاگ گولیری مٹہ کو گرفتار کےا ۔ جس کے قبضہ سے مختلف ماڈل کے 09موٹرسائیکل برآمد کرکے جس کے خلاف تھانہ مینگورہ میں مقدمہ درج رجسٹرڈ ہر کر مزید انکشافات متوقع ہیں ۔
ترجمان
سوات پولیس
shakal e wali patwe
Weldon
Nice
Great
Great job