in

تاریخ:26/9/2019 ای میل:dposwat@gmail.com فون نمبر:0946.9240393

تاریخ:26/9/2019
ای میل:dposwat@gmail.com
فون نمبر:0946.9240393

پریس ریلیز
قدرتی حسن جنگلات کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی۔سید اشفاق انور ضلعی پولیس سربراہ
ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی
سوات (پریس ریلیز)جنگلات کی کٹائی کا نوٹس لیتے ہو ئے ڈی پی او سوات سید اشفاق انورنے ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن کا اغاز کیاتھا۔جس کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ رات کبل پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 4 ٹمبر مافیااراکین فضل ذادہ ولد چوین،عبدالقیوم ولد عبدالقادر ساکنان ٹانگو کنڈو واڑئی دیر کے ڈائینا نمبر4230۔ALسے25عدد سلیپربرآمد کئے اسی طرح گل ذادہ ولد صدبر سکنہ سمئی شاہ ڈھیرئی،سید علی خان ولد شیر علی سکنہ بنڑ کوکارئی کے ٹرک نمبر9726۔SWATسے 15عدد سلیپربرآمد کئے۔پولیس نے گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کی۔
ڈی پی او سوات نے خبر دار کیا ہے کہ درختوں کے کٹائی میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کاروائی جا ری رہے گی۔اور جو لوگ جنت نظیر وادی سوات کے قدرتی حسن کو تباہ کرنے کے درپے ہیں اُن کے ساتھ کو ئی رعایت نہیں بر تی جا ئیگی اور ان کے خلاف بھر پور قانونی کاروائی کی جائیگی۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0