سوات پولیس عوام کے حاکم نہیں خادم ہے ۔ ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور
تفصیلات کے مطابق :۔ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے تھانہ سیدو شریف، مینگورہ ، رحیم آباد اور بنڑ کا اچانک دورہ کیا۔بدوران دورہ تمام تھانہ جات کی سیکورٹی اور صفائی کا جائزہ لیا۔ تمام تھانہ جات کی ریکارڈ اور لاک آپ بھی چیک کئے اور تھانے میں آئے ہوئے لوگوں کے ساتھ ملاقات بھی کی ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے پولیس آفسروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تھانوں کو ہم فلاحی اور اصلاحی مراکز بنائینگے عوام کی خدمت کو شعار بنانا ہے ، جو بھی تھانہ کو تشریف لائیں انکے ساتھ اچھا رویہ اختیار کرکے انکا مسئلہ قانون کے مطابق حل کریں، انہوں نے کہا عوام کو اذیت کے بجائے سہولت دینگے ، اذیت صرف مجرموں اور سماج دشمن عناصر کیلئے ہوگی ، تھانہ میں جو بھی آئے ان کو عزت و احترام کے ساتھ بٹھا کر اور اچھے اخلاق کا مظاہر ہ کرکے انکا مسئلہ سن لیں، کیونکہ اچھے اخلاق اچھے خاندان سے تعلق کی نشانی ہے اور اسی وقت قانون کے مطابق کروائی عمل میں لائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سوات ایک پر آمن علاقہ ہے ، جس میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس آفسروں کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے سرکوبی کے لئے اقدامات اُٹھائیں اور ان لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔
in Swat Police
Zabar10
Masha Allah
مبارک ہو ویل کم سوات خوش آمدید۔
ماشااللہ
So great sir
….weldone
Welcome Sir
Great person
اللہ اپ کو سلامت رکی امین ثم امین
مبارک ہو ویل کم سوات خوش آمدید۔
ماشاالله
ماشااللہ ۔۔۔۔۔زبردست
Good
deer kha
Derkha
Great personality
der kha
Good sir g
Allah paak salamat rakhy…
Verey good
MUBARAK HO SIR G
Welcome to our swat sir
Thanks sir