چیف سیکریٹری خیبر پختون خوا کی ہدایت کے مطابق ضلع سوات کی تمام تحصیلوں میں کسان مارکیٹ بنائی جا رہی ہیں ۔جہاں کسان کسی کو کمیشن دیے بغیر براہ راست اپنی اجناس فروخت کر سکیں گے۔ضلع سوات میں ان مارکیٹس میں ٹماٹر ،ساگ ، فریش بین ،مولی ،شلجم وغیرہ کم قیمت پر مہیا ہوں گے۔ More
سوات پولیس عوام کے حاکم نہیں خادم ہے ۔ ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور تفصیلات کے مطابق :۔ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے تھانہ سیدو شریف، مینگورہ ، رحیم آباد اور بنڑ کا اچانک دورہ کیا۔بدوران دورہ تمام تھانہ جات کی سیکورٹی اور صفائی کا جائزہ لیا۔ تمام تھانہ جات کی ریکارڈ اور […] More
خیبرپختونخوا میں عیدالفطر بروزہفتہ 16جون کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق وفاقی حکومت کے ساتھ منائی جائے گی۔ خیبرپختونخوا حکومت خیبرپختونخوا میں عیدالفطر بروزہفتہ 16جون کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق وفاقی حکومت کے ساتھ منائی جائے گی۔ خیبرپختونخوا حکومت More
صوبائی حکومت کی احکامات کے مطابق تمام غیرقانونی ڈاکٹروں، عطائی معالج خانوں، دائیوں اور ڈسپنسرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنا غیرقانونی کاروبار بند کردے بصورت دیگر انکے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ More
خیبر پختونخواہ میں 15 لاکھ بچے سکول نہیں جاتے۔ رپورٹ کے مطابق سکول نہ جانے والے بچوں میں 10 لاکھ لڑکیاں اور 5 لاکھ لڑکے شامل ہیں۔ ملاحظہ کیجھیے ایک خصوصی رپورٹ۔ More