in

ارشاد علی سوات کے حلقہ Pk-5 سے پاکستان مسلم لیگ کی امیدوار ہے۔ وہ کہتے ہے کہ سوا…


ارشاد علی سوات کے حلقہ Pk-5 سے پاکستان مسلم لیگ کی امیدوار ہے۔ وہ کہتے ہے کہ سوات میں ریاستی دور کے بعد کسی نے تعلیم پر توجہ نہیں دی ہے۔ انہوں نے کے کہ میری اولین ترجیح تعلیم ہے ۔


Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

25 Comments

  1. میرا _ووٹ_پی_کے7_میرا ووٹ حسین_احمد_کانجو کا _کیوں؟؟
    #اسلئے
    #کیونکہ حسین احمد کانجو نے پرانے پی کے 83 اور موجودہ پی کے 7 میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے ہیں۔۔۔
    #کیونکہ حسین احمد کانجو کرپٹ نہیں ہے۔
    #کیونکہ حسین احمد کانجو تعلیمی میدان میں ایک انقلابی کام کئے جس میں میگا پراجیکٹس #گورنمنٹ_بوائز_ڈگری_کالج_کبل اور #گورنمنٹ_گرلز_ڈگری_کالج_کانجو نمایاں ہیں۔
    #ابپاشی کے میدان میں نہر نیکپی خیل کے مرمت کی
    #پرانے پی کے 83 اور موجودہ پی کے 7 میں سڑکوں کے تعمیر۔۔
    #کانجو شہید بابا میں جنازگاہ کا قیام۔۔
    #کانجو شہید بابا سکول کے تعمیر اس سے پہلے بچے مقبرے میں تعلیم حاصل کررہے تھے۔۔
    #اگر حسین احمد کانجو کرپٹ ہوتا تو اسکے 4 بیٹے اج مختلف محکموں میں اعلی آفیسر ہوتے پر نہیں 2 پرائیویٹ سکول ٹیچر ایک میڈیسن کمپنی میں ملازم اور چھوتھا زیر تعلیم ہیں۔۔
    #پرانے پی کے 83 اور موجودہ پی کے 7 میں لاتعداد نوکریاں غریبوں کو دی نہ کے اپنے رشتہ داروں کو۔۔۔
    #پرانے پی کے 83 اور موجودہ پی کے 7 میں ان گنت گلی کوچوں کے تعمیر۔۔۔۔
    تو اج ایک بار پھر 25 جولائی کو میدان سجنے کو ہیں عوام دیانتدار کیساتھ ساتھ دین دار قیادت کا انتخاب کریں اور اپنا قیمتی ووٹ #حسین_احمد_کانجو کو دیں۔۔
    #

Loading…

0