ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد خان کی کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو اپنی ر
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد خان کی کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو اپنی رہائش گاہ میں قرنطینہ کردیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد خان نے رمضان میں SOPs پر عمل درآمد کے لیےمسلسل بازاروں اور دوسرے علاقوں میں عوام کی خدمت کیلئے ڈیوٹی انجام دی […] More











