دوستوں سے بھی ملکر میرے یارو ہاتھ ملاکر پھر دھونا ہے۔
کورونا کورونا ہے دنیا بھر میں کورونا ہے۔
ذوالفقار فوجی گلگت بلتستان کے سینئر معروف شاعروگلوکار ہے۔جو روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے حالات حاضرہ سے باخبر رہتے ہیں۔اور جو بھی معاشرے کی اصلاح کے لئے کوئی موضوع سامنے آتا ہے کچھ نہ کچھ لکھتے رہتے ہیں۔اسی سلسلے میں آج کل دنیا بھر میں کورونا کا وباء پھیلا ہوا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے ذوالفقار فوجی نے ایک خوبصورت پیغام لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ان کے جذبات کو ضروری سنے اور پسند آئے تو لازمی شیر کرنا۔تاکہ ہمارے اس ہردل عزیز فنکار کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔شکریہ
in Photography
GIPHY App Key not set. Please check settings