in

ہینڈ سینیٹائزرگھر میں بنائے۔ یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں ہے، آپ خود بھی بنا سکتے ہ…

ہینڈ سینیٹائزرگھر میں بنائے۔ یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں ہے، آپ خود بھی بنا سکتے ہیں۔
کیونکہ بازار میں جو مل رہے ہیں، وہ یا تو جعلی ہیں اور یا عام ریٹ سے بہت زیادہ مہنگے۔
آج کل لوگ لوکل سینیٹائزر بنا کراس پر مشہور کمپنیوں کے لیبل لگا لیتے ہیں۔اس کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ صحیح بھی ہے کہ نہیں۔
اگر آپ گھر میں بنائیں گے تو صحیح چیز بھی بن جائے گی اور دوسری بات یہ کہ ان حرام خوروں کی ناجائزمنافع خوری بھی رُک جائے گی۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0