#KPGoodGovernanceخیبر پختونخوا کی تاریخ کی پہلی گڈگورننس سٹریٹجی وزیر اعلی کل متعارف کرائیں گے۔
#KPGoodGovernance خیبر پختونخوا کی تاریخ کی پہلی گڈگورننس سٹریٹجی وزیر اعلی کل متعارف کرائیں گے۔ پشاور: گڈ گورننس سٹریٹجی کے تحت تمام سرکاری خدمات آنلائن کرائے جائیں گے۔ پشاور: حکومت کے حوالے سے تمام تر معلومات آنلائن مہیہ کی جائیں گی۔ پشاور: کڈ گورننس سٹریٹجی کے تحت تعلیمی اسناد کی تصدیق اب آنلائن ہو سکے […] More











