ڈی پی او سوات سید اشفاق انور صاحب اور ایڈیشنل ایس پی خان خیل صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی کبل اکبر شنواری صاحب کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ کبل اقبال نسیم نے دوران ناکہ بندی ملزم عبداللہ ولد قاسم جان ساکن دیولٸ حال انگرو ڈھرٸ رحیم اباد کے قبضہ سے تین ہزار گرام چرس برامد کرکے جس پر مقدمہ علت 80 مورخہ 10.02.2019 جرم 9Ccnsa درج رجسٹر کیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
in Swat Police
مجرموں کو دکھانا چاہئے یا پردے میں رکھنا چاہئے ؟
Great suuuper great good suuuper good respans well sir gee
Good
Zabardast g well progress