#KPGoodGovernance
خیبر پختونخوا کی تاریخ کی پہلی گڈگورننس سٹریٹجی وزیر اعلی کل متعارف کرائیں گے۔
پشاور: گڈ گورننس سٹریٹجی کے تحت تمام سرکاری خدمات آنلائن کرائے جائیں گے۔
پشاور: حکومت کے حوالے سے تمام تر معلومات آنلائن مہیہ کی جائیں گی۔
پشاور: کڈ گورننس سٹریٹجی کے تحت تعلیمی اسناد کی تصدیق اب آنلائن ہو سکے گی۔
پشاور: کڈ گورننس سٹریٹجی کے تحت صوبے میں کاروبار کے مواقع سہل بنانے جائیں گے۔
پشاور: وزیر اعلی نے صوبے کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز طلب کر لیے۔
Good